شام اودھ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اودھ کی شام کی، چہل پہل (اودھ میں غروب آفتاب کے بعد گلیوں، بازاروں اور چوک کا خوش گوار منظر مشہور ہے)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اودھ کی شام کی، چہل پہل (اودھ میں غروب آفتاب کے بعد گلیوں، بازاروں اور چوک کا خوش گوار منظر مشہور ہے)۔